Posted inTop News, پاکستان

پاکستان بن غازی میں قونصل خانہ کھولنے پر غور، خلیفہ حفتر کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں قونصل خانہ کھولنے کے لیے لیبیا نیشنل آرمی کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ اس معاملے سے واقف تین ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت لیبیا نیشنل آرمی کے سربراہ فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کے پاکستان […]

Gift this article