لوہے اور اسٹیل کے 9 امپورٹرز بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ میں پکڑے گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بزنس ریکارڈر کراچی کو موصو ل ہونے والی خفیہ دستاویزات کے مطابق لوہے اور اسٹیل کے 9 امپورٹرز گزشتہ تین مالی سالوں میں 9.7 بلین روپے کی بڑی منی لانڈرنگ میں پکڑے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]
