Posted inکھیل

لندن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عاصم خان کا فاتحانہ آغاز

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عاصم خان نے لندن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کا آغاز جیت سے کیا۔ عاصم خان نے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے تیموا چیلیشی کو شکست دی۔ عاصم خان نے تیموا چیلیشی کو 11-9، 11-6 اور 11-15 سے شکست دی۔ دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا […]

Gift this article