اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوب اینڈ میل اخبار نے اطلاع دی ہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اپنی لبرل پارٹی میں ان کے خلاف بڑھتی ہوئی مخالفت کے تناظر میں اس ہفتے اپنے استعفیٰ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ اخبار نے حکومت کے اندر کے تین با خبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے […]
