اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی مدت کے لیے اقتدار میں واپسی کی راہ ہموار کرلی۔ ملک کے انتخابی حکام کے مطابق اتوار کو ہونے والی ان کی کامیابی نے انتخابی اندازوں کو غلط ثابت […]
