اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق لاہور میں کنیئرڈ کالج برائے خواتین نے بین الاقوامی اولمپک ڈے کو بھرپور جوش و خروش اور مضبوط اسپورٹس مین شپ جذبے کے ساتھ منایا۔ اس تقریب نے طلباء کے درمیان کھیلوں، جسمانی فٹنس اور صحت مند مقابلے کو فروغ دینے کے لیے کالج کے عزم کو […]
