Posted inTop News, پاکستان

وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکیج کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکیج کا اعلان کر دیا جس میں لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار اور شارٹ حج پیکج 11 لاکھ پچاس ہزار روپے مقرر کردیے گئے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10 فروری […]

Gift this article