Posted inکھیل

"دو لیجنڈز کا آغاز” بچے لامین یامل کے ساتھ میسی کی تصاویر وائرل ہوگئیں

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق 2007 میں، جب لیونل میسی صرف 20 سال کے تھے اور فٹ بال اسٹار کے طور پر شہرت حاصل کر رہے تھے، اس دوران انہوں نے بارسلونا کے کیمپ نو میں ایک چیریٹی کیلنڈر فوٹو شوٹ میں حصہ لیا۔ اس شوٹ کے دوران میسی نے ایک بچے […]

Gift this article