Posted inکھیل

لالیگا: ایمباپے کی شاندار کارکردگی، ریال میڈرڈ کی لاس پالماس کو 4-1 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے لا لیگا میں اپنی شاندار فارم جاری رکھتے ہوئے لاس پالماس کو 4-1 سے شکست دی اور لیگ ٹیبل پر اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔ میچ میں اسکورنگ کا آغاز لاس پالماس کی جانب سے ہوا، جب فابیو سلوا نے شاندار انداز میں […]

Gift this article