اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یو ایس ساکر نے اعلان کیا ہے کہ لاس اینجلس میں لگی آگ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر امریکی خواتین کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاس اینجلس سے میامی منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کھلاڑیوں اور عملے کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے […]
