Posted inکھیل

لاس اینجلس کی اسپورٹس ٹیموں کا آگ کے متاثرین کے لیے 8 ملین ڈالر امداد کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس کی 12 پروفیشنل اسپورٹس ٹیموں نے شہر میں لگی آگ کے پیش نظر متاثرین اور فائر فائٹرز کی مدد کے لیے 8 ملین ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ٹیموں میں اینجل سٹی ایف سی، دی اینجلس، چارجرز، کلپرز، ڈوجرز، بتھ، گلیکسی، کنگز، […]

Gift this article