Posted inTop News

خوشدل کی بدولت، لائنز نے ڈولفنز کو 35 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خوشدل شاہ نے 2 وکٹ کے ساتھ اپنی تیز رفتار نصف سنچری کی مدد سے لائنزنے چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے آٹھویں میچ میں جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈولفنز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لائنز نے مقررہ 20 اوور میں کپتان […]

Gift this article