Posted inبین الاقوامی

تائیوان کے قریب بحری جہاز ڈوب گیا،9 ملاح لاپتہ

تائیوان کے قریب بحری جہاز ڈوب گیا،9 ملاح لاپتہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کے جنوبی ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، جس میں لائف جیکٹس میں ملبوس میانمار کے 9 ملاح جہاز سے اترنے کے بعد لاپتا ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق تائیوان کی نیشنل […]

Gift this article