Posted inپاکستان

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی، 16 مئی سے پٹرول 15 روپے 39 پیسے، ڈیزل 7 روپے 88 پیسے سستا کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں ماہ کے بقیہ 16 ایام […]

Gift this article