Posted inمشرق وسطیٰ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ترجمان صہیونی فوج نے دعویٰ کیا کہ لبنان سے لانچ کیے گئے ڈرون نے تل ابیب کے شمال میں واقع قیصریہ میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا۔ […]

Gift this article