چاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کے لئے زراعت پر انکم ٹیکس وصولی بہتر بنانے کا مطالبہ کیا، ورچوئل مذاکرات میں چاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا۔ ذرائع […]
