Posted inبین الاقوامی, Top News, مشرق وسطیٰ

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی قبضے کا خطرہ، اردن نے عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی گارڈئین کی خبر کے مطابق اردن نے خبردار کیا ہے کہ یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کے احاطے کی تاریخی و مذہبی حیثیت کو تبدیل کرنے کی اسرائیلی کوششیں انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں، جس کے پیش نظر عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے […]

Gift this article