اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ہو رہا ہے اور اس کا مقصد پاکستان اور قازقستان […]
