Posted inTop News, پاکستان

سندھ اسمبلی سے مالی سال 27-2026 کا بجٹ منظور، ترقیاتی پروگرام کے لیے 720 ارب روپے رکھ دیے گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق سندھ اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے لیے 3 ہزار 562 ارب روپے کا خسارے پر مبنی بجٹ اکثریتی ووٹ سے منظور کرلیا، جبکہ اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تمام کٹوتی کی تحاریک مسترد کر دی گئیں۔ بجٹ کے ساتھ سندھ فنانس بل […]

Gift this article