جون کیلئے فی یونٹ بجلی 1 روپے 90 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بجٹ سے قبل بجلی صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا، جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی […]
