پاکستان کے لیے آج تاریخی دن کیوں اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف کھیلوں کی ٹیمیں آج تین مختلف مقامات پر اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی لہٰذا یہ کہنا ہرگز غلط نہیں ہوگا کہ آج کا دن پاکستان کے لیے ایک تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
