Posted inکھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

فیفا سیریز فٹ بال میں موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دے دی آئیوری کوسٹ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے مجموعی طور پر عمدہ کھیل پیش کیا، تاہم وہ گول اسکور کرنے میں ناکام رہی۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول موریطانیہ کے کھلاڑی […]

Gift this article