انڈس موٹر کمپنی نے یارس فیس لفٹ کی قیمتیں بڑھا دیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے ٹویوٹا یارس کا فیس لفٹ ماڈل 144,000 روپے سے 606,000 روپے کے اضافے کے ساتھ متعارف کروا دیا ہے۔ مارچ کے وسط میں، انڈس موٹر کمپنی نے Yaris کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں […]
