اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے اپنے 20 نکاتی امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ’بورڈ آف پیس‘ تشکیل دے دی ہے۔ اس مرحلے میں توجہ جنگ بندی کے نفاذ سے آگے بڑھ کر غزہ کی […]
