اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم نے یوروپا لیگ میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہنگری میں فیرنکواروس کے خلاف 2-1 سے جیت حاصل کی۔ یہ ٹوٹنہم کی یوروپا لیگ میں دو میچز میں دوسری جیت ہے۔ اس میچ میں برینن جانسن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوٹنہم […]
