Posted inکھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: فہیم اشرف نے پاکستان کو نیدرلینڈز کیخلاف ہارا میچ جتوا دیا

کولمبو: ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں فہیم اشرف کی ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ایک ہارا ہوا میچ جیت میں بدل دیا۔ گرین شرٹس نے 148 رنز کا ہدف آخری اوورز میں حاصل کر کے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ […]

Gift this article