Posted inکھیل

آرسنل کی چیلسی کو 5-0 سے شکست ، پریمیئر لیگ ٹائٹل کی دوڑ میں سب سے آگے

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)، تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیلسی کو 5-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ ٹائٹل کی دوڑ میں سرفہرست مقام حاصل کر لیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی آرسنل نے تین پوائنٹس حاصل کیے اور چیلسی پر عبرتناک فتح حاصل کی ، چیلسی پورے میچ میں ایک بھی گول نہ کرسکی اور5 […]

Gift this article