فوجی عدالتوں میں شہریوں پر مقدمات کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کو سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل جانے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل پر سماعت شروع ہوئی تو جواد ایس خواجہ کے وکیل نے بینچ پر […]
