حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 4 فوجی ہلاک، 60 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر حیفہ کے قریب اسرائیلی وزیرعظم نیتن یاہو کے آبائی علاقے میں فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ […]
