اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ شام کے گولان میں قنیطرہ دیہی علاقوں میں "منترا ڈیم” کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ خبر رساں ادارے العربیہ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور سپاہیوں نے علاقے میں گھس کر زمینی رکاوٹوں کے علاوہ کئی مقامات پر فوجی اڈے قائم کیے۔ وہاں کے رہائشیوں کے […]
