Posted inکھیل

فن ایلن نے   ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا

ایلن نے تاریخ رقم کرتے ہوئے صرف 33 گیندوں پر ناقابلِ شکست 100 رنز بنا کر  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ میچ کے دوران ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے […]

Gift this article