Posted inTop News

کرکٹ آسٹریلیا فل ہیوز کی 10 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرے گا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے آنجہانی ٹاپ آرڈر بلے باز فل ہیوز کو 27 نومبر کو ان کی 10 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ہیوز 27 نومبر 2014 کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ڈومیسٹک میچ کے دوران سین ایبٹ کا باؤنسر گردن میں […]

Gift this article