Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:فل سیمنز نے پاپوا نیو گنی کو بطور اسپیشلسٹ کوچ جوائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر اور ہیڈ کوچ فل سیمنز کو پاپوا نیو گنی (پی این جی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل ‘اسپیشلسٹ کوچ مقرر کیا ہے۔ سیمنز اپنے وسیع مقامی علم کے […]

Gift this article