غزہ : اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 113 فلسطینی شہید غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت مسلسل جاری ہے، 24گھنٹوں میں بمباری سے مزید 113 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے فلسطینیوں پر حملہ کردیا جبکہ فلسطینیوں کے لیے غذائی امداد لے جانے والی اقوام […]
