اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں اڑان بھرنے کے فوری بعد ایئر ایمبولینس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں ایک مریض بچی، اس کی والدہ اور عملے کے 4 ارکان سوار تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق میکسیکو میں قائم امریکی لائسنس یافتہ جیٹ ریسکیو […]
