Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر  کے مطابق امریکہ میں ایران کے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ جزیرے پر ممکنہ زمینی کارروائی سے متعلق سنجیدہ غور جاری ہے، تاہم دفاعی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایسا کوئی بھی اقدام جنگ کو مختصر کرنے کے بجائے مزید طول دے سکتا ہے اور امریکی افواج […]

Gift this article