اسرائیل کا شامی دارالحکومت دمشق پر بھی فضائی حملہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی جنگی جنون میں بے لگام ہو گیا، غزہ، لبنان اور یمن کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق پر بھی فضائی حملہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دمشق پر اسرائیلی فضائی حملے مٰں معروف ٹی وی اینکر سمیت تین […]
