اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی بمباری کرتے ہوئے حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف کوہلاک کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بیروت میں راس البنع پر فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں حزب اللہ کے اعلیٰ میڈیا ریلیشنز افسر محمد عفیف جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق […]
