Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

اسلام آباد ہائی الرٹ، امریکا۔ایران مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور سے قبل سکیورٹی سخت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ دوسرے دور کے مذاکرات کی بازگشت کے پیشِ نظر سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور شہر کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے […]

Gift this article