توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبران نے اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اورفواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ واضح رہے کہ وزارتِ داخلہ […]
