Posted inTop News

ومبلڈن اوپن :دفاعی چیمپیئن کارلوس الکاراز نے تیسرے راؤنڈ میں ٹیافو کو شکست دے دی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق دفاعی ومبلڈن چیمپیئن کارلوس الکاراز امریکی فرانسس ٹیافو سے تقریباً ہار چکے تھے لیکن جمعہ کو سنٹر کورٹ پر 5-7، 6-2، 4-6، 7-6(2)، 6-2 سے پانچ سیٹ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں جیتنے میں کامیاب رہے. الکاراز کو تیسرے راؤنڈ کے اس دلچسپ میچ میں شدید […]

Gift this article