پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا، اوپنرز فخر زمان اور صائم ایوب انجریز کے باعث سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق دونوں کھلاڑی اس وقت میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے […]
Tag: فخر زمان
Posted inکھیل
