سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا،سماعت ملتوی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے فروغ نسیم، پی پی کی […]
