الیکشن 2024: الیکشن کمیشن نے فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر جاری کردئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے نتائج کے فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 45 کے علاوہ 46، 48 اور 49 بھی ویب سائٹ پر جاری […]
