Posted inکھیل

بین الاقوامی کراٹے چیمپئن شاہزیب رند کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہزیب رند، سنگاپور میں منعقدہ ورلڈ کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیتنے کے بعد اپنے آبائی وطن واپس پہنچ گئے۔ شاہزیب نے کراٹے کمبیٹ کے عالمی مقابلے میں برازیل کے معروف کراٹے فائٹر برونو اسیس کو فیصلہ کن مقابلے میں شکست دی اور اپنے […]

Gift this article