اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق الکاراز نے چائنا اوپن کے فائنل میں سنر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ 21 سالہ الکاراز نے اپنی شاندار فارم برقرار رکھی اور سنر کے خلاف میچ 6-7 (6-8)، 6-4، 7-6 (7-3) سے جیت لیا۔ یہ ان کا اس سال کا چوتھا اے ٹی […]
