بائیں بازو کے رہنماء انورا کمارا ڈسانایاکا نےسری لنکا کے صدر کا حلف اٹھا لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سرکاری ٹی وی چینل کی نشریات میں دکھایا گیا کہ سری لنکا کے بائیں بازو کے صدر انورا کمارا ڈسانایاکا نے پیر کو کولمبو میں ایک تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ 55 سالہ […]
