Posted inپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچے ہیں جہاں انہوں نے ضلع غذر میں 2022 کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں میں متاثرین کے لیے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح […]

Gift this article