ایمل ولی خان نے پی ٹی آئی کو طالبان کا سیاسی ونگ قرار دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر 40 ہزار دہشت گردوں کو خیبرپختونخوا (کے پی) میں دوبارہ داخل کرنے کا الزام عائد کرتے […]
