اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سرچ اینڈ ریسکیو زون میں بھارتی مال بردار جہاز کے ڈوبنے کے بعد عملے کے 12 ارکان کو ریسکیو کرلیا۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق بھارتی جہاز کے لیے میری ٹائم ریسکیو آپریشن کو کامیابی کے ساتھ انجام دیا گیا جس میں میری ٹائم سیکورٹی […]
